aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "riyaal"
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئےرو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے
کس سے اب آرزوئے وصل کریںاس خرابے میں کوئی مرد کہاں
بچ جائے جوانی میں جو دنیا کی ہوا سےہوتا ہے فرشتہ کوئی انساں نہیں ہوتا
مہندی لگائے بیٹھے ہیں کچھ اس ادا سے وہمٹھی میں ان کی دے دے کوئی دل نکال کے
غم مجھے دیتے ہو اوروں کی خوشی کے واسطےکیوں برے بنتے ہو تم ناحق کسی کے واسطے
دیکھئے گا سنبھل کر آئینہسامنا آج ہے مقابل کا
دل جلوں سے دل لگی اچھی نہیںرونے والوں سے ہنسی اچھی نہیں
مے خانے میں کیوں یاد خدا ہوتی ہے اکثرمسجد میں تو ذکر مے و مینا نہیں ہوتا
مری بے بسی مجھ پہ ظاہر ہے لیکنتمہاری تمنا تمہاری تمنا
اچھی پی لی خراب پی لیجیسی پائی شراب پی لی
زندگی کشمکش وقت میں گزری اپنیدن نے جینے نہ دیا رات نے مرنے نہ دیا
چلتے چلتے کچھ تھم جانا پھر بوجھل قدموں سے چلنایہ کیسی کسک سی باقی ہے جب پاؤں میں وہ کانٹا بھی نہیں
گھر میں دس ہوں تو یہ رونق نہیں ہوگی گھر میںایک دیوانے سے آباد ہے صحرا کیسا
اللہ رے نازکی کہ جواب سلام میںہاتھ اس کا اٹھ کے رہ گیا مہندی کے بوجھ سے
مے خانے میں مزار ہمارا اگر بنادنیا یہی کہے گی کہ جنت میں گھر بنا
اک گھر بنا کے کتنے جھمیلوں میں پھنس گئےکتنا سکون بے سر و سامانیوں میں تھا
غم حبیب غم زندگی غم دوراںکسی مقام پہ ہم جی برا نہیں کرتے
مفلسوں کی زندگی کا ذکر کیامفلسی کی موت بھی اچھی نہیں
اتنی پی ہے کہ بعد توبہ بھیبے پیے بے خودی سی رہتی ہے
درد ہو تو دوا کرے کوئیموت ہی ہو تو کیا کرے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books