تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "road"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "road"
شعر
عروج قومی زوال قومی خدا کی قدرت کے ہیں کرشمے
ہمیشہ رد و بدل کے اندر یہ امر پولٹیکل رہا ہے
اکبر الہ آبادی
شعر
نہ آئی بات تک بھی منہ پہ رعب حسن جاناں سے
ہزاروں سوچ کر مضمون ہم دربار میں آئے