aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roband"
راہ دل کو روند کر آگے نکل جائیں گے لوگآنکھ میں اٹھتا غبار قافلہ رہ جائے گا
ہم پہاڑوں کو روند آئے تھےجب سلیقہ نہیں تھا چلنے کا
یہ چار دن کی رفاقت بھی کم نہیں اے دوستتمام عمر بھلا کون ساتھ دیتا ہے
وحشتیں عشق اور مجبوریکیا کسی خاص امتحان میں ہوں
وداع کرتی ہے روزانہ زندگی مجھ کومیں روز موت کے منجدھار سے نکلتا ہوں
شباب حسن ہے برق و شرر کی منزل ہےیہ آزمائش قلب و نظر کی منزل ہے
رہ طلب میں کسے آرزوئے منزل ہےشعور ہو تو سفر خود سفر کا حاصل ہے
بستیوں میں ہونے کو حادثے بھی ہوتے ہیںپتھروں کی زد پر کچھ آئنے بھی ہوتے ہیں
نکھر گئے ہیں پسینے میں بھیگ کر عارضگلوں نے اور بھی شبنم سے تازگی پائی
یادوں کے سائے ہیں نہ امیدوں کے ہیں چراغہر شے نے ساتھ چھوڑ دیا ہے تری طرح
اخبار میں روزانہ وہی شور ہے یعنیاپنے سے یہ حالات سنور کیوں نہیں جاتے
وہ تغافل شعار کیا جانےعشق تو حسن کی ضرورت ہے
یہ کون آگ لگانے پہ ہے یہاں ماموریہ کون شہر کو مقتل بنانے والا ہے
کسی خیال کسی خواب کے لیے خورشیدؔدیا دریچے میں رکھا تھا دل جلایا تھا
ذرا سی دیر کو اس نے پلٹ کے دیکھا تھاذرا سی بات کا چرچا کہاں کہاں ہوا ہے
دیکھ کر بھی نہ دیکھنا اس کایہ ادا تو بتوں میں ہوتی ہے
اجالوں میں چھپی تھی ایک لڑکیفلک کا رنگ روغن کر گئی ہے
بدن میں آگ ہے روغن مرے خیال میں ہےجدا ہی رہ ابھی خطرہ بہت وصال میں ہے
چھٹے غبار نظر بام طور آ جائےپیو شراب کہ چہرے پہ نور آ جائے
جناب شیخ سمجھتے ہیں خوب رندوں کوجناب شیخ کو ہم بھی مگر سمجھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books