aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rocket"
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئیاور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفرکعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے
بڑے بڑے غم کھڑے ہوئے تھے رستہ روکے راہوں میںچھوٹی چھوٹی خوشیوں سے ہی ہم نے دل کو شاد کیا
روکے سے کہیں حادثۂ وقت رکا ہےشعلوں سے بچا شہر تو شبنم سے جلا ہے
جس طرف جائیں جہاں جائیں بھری دنیا میںراستہ روکے تری یاد کھڑی ہوتی ہے
کس نے صحرا میں مرے واسطے رکھی ہے یہ چھاؤںدھوپ روکے ہے مرا چاہنے والا کیسا
راستہ روکے ہوئے کب سے کھڑی ہے دنیانہ ادھر ہوتی ہے ظالم نہ ادھر ہوتی ہے
مغرب مجھے کھینچے ہے تو روکے مجھے مشرقدھوبی کا وہ کتا ہوں کہ جو گھاٹ نہ گھر کا
نہیں کانٹے بھی کیا اجڑے چمن میںکوئی روکے مجھے میں جا رہا ہوں
مرگ عاشق پہ فرشتہ موت کا بدنام تھاوہ ہنسی روکے ہوئے بیٹھا تھا جس کا کام تھا
مرا رونا ہنسی ٹھٹھا نہیں ہےذرا روکے رہو اپنی ہنسی تم
انا روکے ہوئے ہے ہم کو ورنہتمہیں واپس بلانا چاہتے ہیں
یار روتے رہے سب روح نے پرواز کیاکیا مسافر کے تئیں شدت باراں روکے
اک موج فنا تھی جو روکے نہ رکی آخردیوار بہت کھینچی دربان بہت رکھا
گر رہوں شہر میں ہو دود کے باعث خفقاںجاؤں صحرا کو تو دم گرد بیاباں روکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books