تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rogii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rogii"
شعر
کیا کیا روگ لگے ہیں دل کو کیا کیا ان کے بھید
ہم سب کو سمجھانے والے کون ہمیں سمجھائے
جمیل الدین عالی
شعر
تری یاد میں تھی وہ بے خودی کہ نہ فکر نامہ بری رہی
مری وہ نگارش شوق بھی کہیں طاق ہی پہ دھری رہی