تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "roke.nge"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "roke.nge"
شعر
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستاے کیوں
مرزا غالب
شعر
دنیا کے جو مزے ہیں ہرگز وہ کم نہ ہوں گے
چرچے یوں ہی رہیں گے افسوس ہم نہ ہوں گے
آغا محمد تقی خان ترقی
شعر
اپنی زباں سے کچھ نہ کہیں گے چپ ہی رہیں گے عاشق لوگ
تم سے تو اتنا ہو سکتا ہے پوچھو حال بیچاروں کا
ابن انشا
شعر
یوں ناکام رہیں گے کب تک جی میں ہے اک کام کریں
رسوا ہو کر مر جاویں اس کو بھی بد نام کریں