aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rolo"
پھیلتے ہوئے شہرو اپنی وحشتیں روکومیرے گھر کے آنگن پر آسمان رہنے دو
اب تم بھی ذرا حسن جہاں سوز کو روکوہم تو دل بے تاب کو سمجھائے ہوئے ہیں
نہ غرض مجھ کو ہے کافر سے نہ دیں دار سے کامروز و شب ہے مجھے اس کاکل خم دار سے کام
مٹی کی یہ دیوار کہیں ٹوٹ نہ جائےروکو کہ مرے خون کی رفتار بہت ہے
اٹھو عزمؔ اس آتش شوق کو سرد ہونے سے روکواگر رک نہ پائے تو کوشش یہ کرنا دھواں کھو نہ جائے
یہ چھاؤں چھاؤں نہ رؤو ظہیرؔ دل کو سنبھالوڈھلی ہے شام مگر یوں کوئی دوانہ ہوا ہے
روز و شب کوئی تمہارے دھیان میں مصروف ہےکچھ تمہیں بھی دھیان ہے پیارے کسی کے دھیان کا
روز و شب مجھ کو ہے یہی دھڑکانہ ملوگے ملوگے کیا ہوگا
آنکھوں سے تجھ کو یاد میں کرتا ہوں روز و شببے دید مجھ سے کس لیے بیگانہ ہو گیا
ہمیں روکو نہیں ہم نے بہت سے کام کرنے ہیںکسی گل میں مہکنا ہے کسی بادل میں رہنا ہے
ایک جیسے روز و شب کی دھول ہے اعصاب پرکوئی بے ترتیب لمحہ میری یکسانی میں رکھ
ہم اوس کے قطرے ہیں کہ بکھرے ہوئے موتیدھوکا نظر آئے تو ہمیں رول کے دیکھو
روح کی تھاپ نہ روکو کہ قیامت ہوگیتم کو معلوم نہیں کون کہاں رقص میں ہے
روز و شب یاں ایک سی ہے روشنیدل کے داغوں کا چراغاں اور ہے
حبیبؔ خود ہی بنائیں گے روز و شب اپنےہوا ہی کیا جو زمانے نے ساتھ چھوڑ دیا
بے قراری روز و شب کرنے لگامہرؔ اب تو دل غضب کرنے لگا
میں وسعتوں سے بچھڑ کے تنہا نہ جی سکوں گامجھے نہ روکو مجھے سمندر بلا رہا ہے
رفتار روز و شب سے کہاں تک نبھاؤں گاتھک ہار کر میں گھر کی طرف لوٹ جاؤں گا
جدا جو ہو گئے تسبیح روز و شب سے عدیلؔمیں زندگی میں وہ دانے پرو نہیں سکتا
ورق ورق ہیں یہاں حادثات روز و شبکتاب زیست میں منسوب اب کروں کس سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books