تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rotii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rotii"
شعر
میں اک مزدور ہوں روٹی کی خاطر بوجھ اٹھاتا ہوں
مری قسمت ہے بار حکمرانی پشت پر رکھنا
احتشام الحق صدیقی
شعر
کہنے والا خود تو سر تکیے پہ رکھ کر سو گیا
میری بے چاری کہانی رات بھر روتی رہی