تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "roza"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "roza"
شعر
تمہارے وصل کا جس دن کوئی امکان ہوتا ہے
میں اس دن روزہ رکھتا ہوں برائی چھوڑ دیتا ہوں
احمد کمال پروازی
شعر
روزہ رکھتا ہوں صبوحی پی کے ہنگام سحر
شام کو مسجد میں ہوتا ہوں جماعت کا شریک