تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rubaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rubaa"
شعر
جام لے کر مجھ سے وہ کہتا ہے اپنے منہ کو پھیر
رو بہ رو یوں تیرے مے پینے سے شرماتے ہیں ہم
غمگین دہلوی
شعر
میں اپنے روبرو ہوں اور کچھ حیرت زدہ ہوں میں
نہ جانے عکس ہوں چہرہ ہوں یا پھر آئنہ ہوں میں
خوشبیر سنگھ شادؔ
شعر
دل ربا تجھ سا جو دل لینے میں عیاری کرے
پھر کوئی دلی میں کیا دل کی خبرداری کرے