تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ruke"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ruke"
شعر
جو آ کے رکے دامن پہ صباؔ وہ اشک نہیں ہے پانی ہے
جو اشک نہ چھلکے آنکھوں سے اس اشک کی قیمت ہوتی ہے
صبا افغانی
شعر
اٹھے اٹھ کر چلے چل کر رکے رک کر کہا ہوگا
میں کیوں جاؤں بہت ہیں ان کی حالت دیکھنے والے