تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rulaayaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rulaayaa"
شعر
کبھی ہنسایا کبھی رلایا کبھی رلایا کبھی ہنسایا
جھجک جھجک کر سمٹ سمٹ کر لپٹ لپٹ کر دبا دبا کر
بیان میرٹھی
شعر
ہجوم رنج و غم نے اس قدر مجھ کو رلایا ہے
کہ اب راحت کی صورت مجھ سے پہچانی نہیں جاتی