تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rusvaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rusvaa"
شعر
یوں ناکام رہیں گے کب تک جی میں ہے اک کام کریں
رسوا ہو کر مر جاویں اس کو بھی بد نام کریں
میر تقی میر
شعر
میں نے تم کو دل دیا اور تم نے مجھے رسوا کیا
میں نے تم سے کیا کیا اور تم نے مجھ سے کیا کیا