تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rutba"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "rutba"
شعر
ملا ہے عاشقی میں رتبۂ پیغمبری مجھ کو
میں اس سے کیوں دبوں مجنوں نہیں کچھ ابن عم میرا
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا
ابن انشا
شعر
جام لے کر مجھ سے وہ کہتا ہے اپنے منہ کو پھیر
رو بہ رو یوں تیرے مے پینے سے شرماتے ہیں ہم