aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruudaad-e-hayaat-e-mukhtasar"
پیغام حیات جاوداں تھاہر نغمۂ کرشن بانسری کا
قائمؔ حیات و مرگ بز و گاؤ میں ہیں نفعاس مردمی کے شور پہ کس کام کا ہوں میں
بیٹے میں چاہے لاکھ خرابی ہو مختصرؔشادی کے وقت باعث انکم ضرور ہے
عرصۂ ظلمت حیات کٹےہم نفس مسکرا کہ رات کٹے
روز و شب حیات کے خانوں میں بانٹ کرقسطوں میں خود کشی کے وسائل ہوئے ہیں لوگ
قید غم حیات بھی کیا چیز ہے فناؔراہ فرار مل نہ سکی عمر بھر پھرے
کیا اسی کا نام ہے رعنائیٔ بزم حیاتتنگ کمرہ سرد بستر اور تنہا آدمی
سبوئے فلسفۂ عشق و کہکشان حیاتشعاع قہر تبسم, چراغ دیدۂ نم
فکر فردا غم امروز غم موت و حیاتآدمی کیا ہوا مجموعۂ آلام ہوا
کس سے شکوہ کریں ویرانیٔ ہستی کا حیاتؔہم نے خود اپنی تمناؤں کو جینے نہ دیا
اب دلوں میں کوئی گنجائش نہیں ملتی حیاتؔبس کتابوں میں لکھا حرف وفا رہ جائے گا
اللہ اللہ یہ ہنگامۂ پیکار حیاتاب وہ آواز بھی دیتے ہیں تو سنتے نہیں ہم
دام غم حیات میں الجھا گئی امیدہم یہ سمجھ رہے تھے کہ احسان کر گئی
ہائے یہ طویل و سرد راتیںاور ایک حیات مختصر میں
طول غم حیات سے گھبرا نہ اے جگرؔایسی بھی کوئی شام ہے جس کی سحر نہ ہو
مر کے ٹوٹا ہے کہیں سلسلۂ قید حیاتمگر اتنا ہے کہ زنجیر بدل جاتی ہے
بول کس موڑ پہ ہوں کشمکش مرگ و حیاتایسے عالم میں کہاں چھوڑ دیا ہے مجھ کو
ہے عجب طرح کی یہ کشمکش موت و حیاتنہ میں جینے پہ ہوں راضی نہ وہ مر جانے پر
خضر بھی آپ پر عاشق ہوئے ہیںقضا آئی حیات جاوداں کی
لوگوں کو اپنی فکر ہے لیکن مجھے ندیمبزم حیات و نظم گلستاں کی فکر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books