aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruuh-e-'jamshed'"
میں روح عالم امکاں میں شرح عظمت یزداںازل ہے میری بیداری ابد خواب گراں میرا
رواں ہے قافلۂ روح التفات ابھیہماری راہ سے ہٹ جائے کائنات ابھی
روح بدن ذرا سی تو گھبرانی چاہیئےتھوڑی بہت تو شرم تمہیں آنی چاہیئے
ہمیں جو فکر کی دعوت نہ دے سکے کوثرؔوہ شعر شعر تو ہے روح شاعری تو نہیں
جسم نے روح رواں سے یہ کہا تربت میںاب مجھے چھوڑ کے تنہا تو کہاں جاتی ہے
ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچانکل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ
دل کی دھڑکن مرے ماتھے کی شکن ہے کہ نہیںروح تقدیر سمجھ عالم تقدیر نہ دیکھ
آئی جو روح لیلیٰ زیارت کو قیس کیدی عشق نے قنات بہ گرد مزار باندھ
روح و بدن میں جاری ہے اک معرکۂ خوں صدیوں سےایک حوالہ مٹی کا ہے ایک حوالہ پانی کا
دیکھ کر میرا دشت تنہائیرنگ روئے بہار اترا ہے
راہ دور عشق میں روتا ہے کیاآگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
رہ قرار عجب راہ بے قراری ہےرکے ہوئے ہیں مسافر سفر بھی جاری ہے
راہ وفا پر چلنے والےیہ رستہ ویران بہت ہے
راہ مضمون تازہ بند نہیںتا قیامت کھلا ہے باب سخن
سفر دنیا سے کرنا کیا ہے تاباںؔعدم ہستی سے راہ یک نفس ہے
دھمکا کے بوسے لوں گا رخ رشک ماہ کاچندا وصول ہوتا ہے صاحب دباؤ سے
پی بادۂ احمر تو یہ کہنے لگا گل رومیں سرخ ہوں تم سرخ زمیں سرخ زماں سرخ
چالیس جام پی کے دیا ایک جام مےساقی نے خوب راہ نکالی زکوٰۃ کی
بہت دشوار تھی راہ محبتہمارا ساتھ دیتے ہم سفر کیا
کربلا میں رخ اصغر کی طرفتیر چلتے نہیں دیکھے جاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books