aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruuh-e-vafaa-e-vaada-e-fardaa"
یقین وعدۂ فردا ہمیں باور نہیں آتازباں سے لاکھ کہئے آپ کے تیور نہیں کہتے
اب وعدۂ فردا میں کشش کچھ نہیں باقیدہرائی ہوئی بات گزرتی ہے گراں اور
اس طرح خوش ہوں کسی کے وعدۂ فردا پہ میںدر حقیقت جیسے مجھ کو اعتبار آ ہی گیا
اپنا دشمن ہو اگر کچھ ہے شعورانتظار وعدۂ فردا نہ کر
ورائے فرہ فرہنگ دیکھو رنگ سخنابوالکلام نہیں میں ابوالمعانی ہوں
راہ وفا پر چلنے والےیہ رستہ ویران بہت ہے
ہم سر راہ وفا اس کو صدا کیا دیتےجانے والے نے پلٹ کر ہمیں دیکھا بھی نہ تھا
ساتھ جو دے نہ سکا راہ وفا میں اپنابے ارادہ بھی اسے یاد کیا ہے برسوں
رہ وفا میں انہیں کی خوشی کی بات کرووہ زندگی ہیں تو پھر زندگی کی بات کرو
اب راہ وفا کے پتھر کو ہم پھول نہیں سمجھیں گے کبھیپہلے ہی قدم پر ٹھیس لگی دل ٹوٹ گیا اچھا ہی ہوا
راہ وفا میں جی کے مرے مر کے بھی جئےکھیلا اسی طرح سے کئے زندگی سے ہم
رہ عشق و وفا بھی کوچہ و بازار ہو جیسےکبھی جو ہو نہیں پاتا وہ سودا یاد آتا ہے
بے پردہ سوئے وادی مجنوں گزر نہ کرہر ذرہ کے نقاب میں دل بیقرار ہے
رہ وفا میں لٹا کر متاع قلب و جگرکیا ہے تیری محبت کا حق ادا میں نے
رہ نوردان وفا منزل پہ پہنچے اس طرحراہ میں ہر نقش پا میرا بناتا تھا چراغ
کون گزرا ہے یہ آندھیوں کی طرحشمع راہ وفا کو بجھاتے ہوئے
ہر روح پس پردۂ ترتیب عناصرناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہی ہے
اے فناؔ میری میت پہ کہتے ہیں وہآپ نے اپنا وعدہ وفا کر دیا
چاروں طرف بکھر گئیں سانسوں کی خوشبوئیںراہ وفا میں آپ جہاں بھی جدھر گئے
ملتی ہے غم سے روح کو اک لذت حیاتجو غم نصیب ہے وہ بڑا خوش نصیب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books