تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sa.aadat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sa.aadat"
شعر
تھا جہاں مے خانہ برپا اس جگہ مسجد بنی
ٹوٹ کر مسجد کو پھر دیکھا تو بت خانے ہوئے
رنگیں سعادت یار خاں
شعر
جو ترے پاس سے آتا ہے میں پوچھوں ہوں یہی
کیوں جی کچھ ذکر ہمارا بھی وہاں رہتا ہے