تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sa.ii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sa.ii"
شعر
تسکین دل محزوں نہ ہوئی وہ سعئ کرم فرما بھی گئے
اس سعئ کرم کو کیا کہئے بہلا بھی گئے تڑپا بھی گئے
اسرار الحق مجاز
شعر
تری کوشش ہم اے دل سعئ لا حاصل سمجھتے ہیں
سر منزل تجھے بیگانۂ منزل سمجھتے ہیں
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
شعر
خدا کو سجدہ کر کے مبتذل زاہد ہوا اب تو
تو جا کر مہ جبیں کے آستاں پہ جبہ سائی کر