aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.uubato.n"
بہت حسین سہی صحبتیں گلوں کی مگروہ زندگی ہے جو کانٹوں کے درمیاں گزرے
یہ راہ عشق ہے آخر کوئی مذاق نہیںصعوبتوں سے جو گھبرا گئے ہوں گھر جائیں
کر کے خود اپنے سارے ثبوتوں کو مستردانگلی اٹھا رہا ہوں میں اپنے وجود پر
یوں ہی ہر شام اگر آپ کو ہم یاد رہیںصحبتیں گرم رہیں محفلیں آباد رہیں
مری تسبیح کے دانے ہیں بھولی صورتوں والےنگاہوں میں پھراتا ہوں عبادت ہوتی جاتی ہے
اجملؔ سفر میں ساتھ رہیں یوں صعوبتیںجیسے کہ ہر سزا کا سزا وار میں ہی تھا
ہم نشیں دیکھی نحوست داستان ہجر کیصحبتیں جمنے نہ پائی تھیں کہ برہم ہو گئیں
دیکھ تیری صحبتوں کا کیا اثر آیا ہے آجایک آوارہ پرندہ پھر سے گھر آیا ہے آج
ہم ایسے سارے ثبوتوں کو پھاڑ ڈالیں گےہمارے بیچ میں جو بھی دراڑ ڈالیں گے
سفر رستہ صعوبت خواب صحراسمندر واہمہ خوناب صحرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books