تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saa.ato.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "saa.ato.n"
شعر
ساتوں عالم سر کرنے کے بعد اک دن کی چھٹی لے کر
گھر میں چڑیوں کے گانے پر بچوں کی حیرانی دیکھو
شجاع خاور
شعر
یوں ہی آساں نہیں ہے نور میں تحلیل ہو جانا
وہ ساتوں رنگ قاصرؔ ایک پیراہن میں رکھتا ہے
غلام محمد قاصر
شعر
ضیا ضمیر
شعر
جانے کتنے راز کھلیں جس دن چہروں کی راکھ دھلے
لیکن سادھو سنتوں کو دکھ دے کر پاپ کمائے کون