aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saadii"
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
تہذیب کے لباس اتر جائیں گے جنابڈالر میں یوں نچائے گی اکیسویں صدی
کچھ لوگ تو خلاف ہوں حاسد کوئی تو ہوکیا لطف سیدھی سادی محبت میں آئے گا
پھر سے خدا بنائے گا کوئی نیا جہاںدنیا کو یوں مٹائے گی اکیسویں صدی
انسان ہو کسی بھی صدی کا کہیں کا ہویہ جب اٹھا ضمیر کی آواز سے اٹھا
صاف جذبوں کے حوالے سے تو غم ہیں لیکنایک لمحے کی خوشی ایک صدی رہتی ہے
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
گو مجھے احساس تنہائی رہا شدت کے ساتھکاٹ دی آدھی صدی ایک اجنبی عورت کے ساتھ
میر کے بعد غالب و اقبالاک صدا، اک صدی میں گزری ہے
جس صدی میں وفا کا چلن ہی نہیںہم بنائے گئے اس صدی کے لئے
کہہ دو میرؔ و غالبؔ سے ہم بھی شعر کہتے ہیںوہ صدی تمہاری تھی یہ صدی ہماری ہے
اک برس ہو گیا اسے دیکھےاک صدی آ گئی ہے سال کے بیچ
یہ سال طول مسافت سے چور چور گیایہ ایک سال تو گزرا ہے اک صدی کی طرح
یہی عادت تو ہے سعدیؔ سکون قلب کا باعثمیں نفرت بھول جاتا ہوں محبت بانٹ دیتا ہوں
خلا میں تیرتے پھرتے ہیں ہاتھ پکڑے ہوئےزمیں کی ایک صدی ایک سال سورج کا
وہ ساڑی جیولری کے تحائف پہ تھی بضدہم سو روپے کی شال سے آگے نہیں گئے
یہ سڑی لاشوں کی بدبو اور یہ شعلوں کا رقصہے زمیں پر آج کس کی حکمرانی کیا لکھوں
کاغذ کی یہ مہک یہ نشہ روٹھنے کو ہےیہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
اسی کی تال میں گم ہے صدی کا سناٹاوہ ایک گیت ابھی تک جو گنگنایا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books