aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saahab-e-asraar"
آنکھوں کو دیکھنے کا سلیقہ جب آ گیاکتنے نقاب چہرۂ اسرار سے اٹھے
عمر بھر کھل نہیں پاتے ہیں رموز و اسرارلوگ کچھ سامنے رہ کر بھی نہاں ہوتے ہیں
اب بھی جو لوگ سر دار نظر آتے ہیںکچھ وہی محرم اسرار نظر آتے ہیں
ہمارے دور کی تاریکیاں مٹانے کوسحاب درد سے خوشیوں کا چاند ابھرا ہے
شمع کا شانۂ اقبال ہے توفیق کرمغنچہ گل ہوتے ہی خود صاحب زر ہوتا ہے
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکاجسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
جو قیدئ محن تھے جمیلہؔ وہ چل بسےزنداں میں کوئی صاحب زنداں نہیں رہا
گو سراپائے جبر ہیں پھر بھیصاحب اختیار ہیں ہم لوگ
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیئے
کی بے زری فلک نے حوالے نجیب کےپاجی ہر ایک صاحب زر آئے ہے نظر
کافر ہوں جو محرم پہ بھی ہاتھ اس کے لگا ہومشہور غلط محرم اسرار ہوئے ہم
یوں تو ہر دین میں ہے صاحب ایماں ہوناہم کو اک بت نے سکھایا ہے مسلماں ہونا
گھر بنانے کی بڑی فکر ہے دنیا میں ہمیںصاحب خانہ بنے جاتے ہیں مہماں ہو کر
شہر طلب کرے اگر تم سے علاج تیرگیصاحب اختیار ہو آگ لگا دیا کرو
فرازؔ تو نے اسے مشکلوں میں ڈال دیازمانہ صاحب زر اور صرف شاعر تو
کل کے دن جو گرد مے خانے کے پھرتے تھے خرابآج مسجد میں جو دیکھا صاحب سجادہ ہیں
مت منہ سے نثارؔ اپنے کو اے جان برا کہہہے صاحب غیرت کہیں کچھ کھا کے نہ مر جائے
جہاں پہ چھایا سحاب مستی برس رہی ہے شراب مستیغضب ہے رنگ شباب مستی کہ رند و زاہد بہک رہے ہیں
ان کی مانند کوئی صاحب ادراک کہاںجو فرشتے نہیں سمجھے وہ بشر سمجھے ہیں
حالات بدل سکتے ہیں منانؔ کسی وقتبن جائیں گے اب صاحب دستار تماشہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books