aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saakhta"
تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیںاپنے ہاتھوں کی لکیروں سے الجھ جاتی ہیں
بے ساختہ بکھر گئی جلووں کی کائناتآئینہ ٹوٹ کر تری انگڑائی بن گیا
غم دوراں نے بھی سیکھے غم جاناں کے چلنوہی سوچی ہوئی چالیں وہی بے ساختہ پن
بناوٹ وضع داری میں ہو یا بے ساختہ پن میںہمیں انداز وہ بھاتا ہے جس میں کچھ ادا نکلے
ادھر ادھر سے مقابل کو یوں نہ گھائل کروہ سنگ پھینک کہ بے ساختہ نشانہ لگے
منزل پہ نظر آئی بہت دورئ منزلبے ساختہ آنے لگے سب راہنما یاد
حسن بے ساختہ بھاتا ہے مجھےسرمہ انکھیاں میں لگایا نہ کرو
ابھی صحیفۂ جاں پر رقم بھی کیا ہوگاابھی تو یاد بھی بے ساختہ نہیں آئی
تاثیر ہو کیا خاک جو باتوں میں گھڑت ہوکچھ بات نکلتی ہے تو بے ساختہ پن میں
بے ساختہ نگاہیں جو آپس میں مل گئیںکیا منہ پر اس نے رکھ لیے آنکھیں چرا کے ہاتھ
چال اور ہے دنیا کی ہمارا ہے چلن اوروہ ساخت ہے کچھ اور یہ بے ساختہ پن اور
بگڑی ہوئی ہے ساری حسینوں کی بناوٹاللہ رے عالم ترے بے ساختہ پن کا
عشق نازک مزاج ہے بے حدعقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
تمہارا دل مرے دل کے برابر ہو نہیں سکتاوہ شیشہ ہو نہیں سکتا یہ پتھر ہو نہیں سکتا
ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائےایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا
کیسے آکاش میں سوراخ نہیں ہو سکتاایک پتھر تو طبیعت سے اچھالو یارو
ہوشیاری دل نادان بہت کرتا ہےرنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے
دفن کر سکتا ہوں سینے میں تمہارے راز کواور تم چاہو تو افسانہ بنا سکتا ہوں میں
علاج درد دل تم سے مسیحا ہو نہیں سکتاتم اچھا کر نہیں سکتے میں اچھا ہو نہیں سکتا
جس سے پوچھیں ترے بارے میں یہی کہتا ہےخوب صورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books