تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saakin"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "saakin"
شعر
اب دل کا سفینہ کیا ابھرے طوفاں کی ہوائیں ساکن ہیں
اب بحر سے کشتی کیا کھیلے موجوں میں کوئی گرداب نہیں
جوش ملیح آبادی
شعر
ساکن دیر ہوں اک بت کا ہوں بندہ بخدا
خود وہ کافر ہیں جو کہتے ہیں مسلماں مجھ کو