aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saale"
کسی کو سال نو کی کیا مبارک باد دی جائےکلینڈر کے بدلنے سے مقدر کب بدلتا ہے
یہ کس نے فون پے دی سال نو کی تہنیت مجھ کوتمنا رقص کرتی ہے تخیل گنگناتا ہے
دلہن بنی ہوئی ہیں راہیںجشن مناؤ سال نو کے
اب کے بار مل کے یوں سال نو منائیں گےرنجشیں بھلا کر ہم نفرتیں مٹائیں گے
سال نو آتا ہے تو محفوظ کر لیتا ہوں میںکچھ پرانے سے کلینڈر ذہن کی دیوار پر
عشرت حال نو مبارک ہوآپ کو سال نو مبارک ہو
مجھے اپنی بیوی پہ فخر ہے مجھے اپنے سالے پہ ناز ہےنہیں دوش دونوں کا اس میں کچھ مجھے ڈانٹتا کوئی اور ہے
اگر چلمن کے باہر وہ بت کافر ادا نکلےزبان شیخ سے صل علیٰ صل علیٰ نکلے
سسرال میں بھی دال کا گلنا محال ہےسالے ہیں بے لگام چلو شاعری کریں
دشمن کی چاپلوسی سے کچھ فائدہ نہیںسالے کو بےوقوف بنائے ہوئے تو ہوں
ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیںہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھاوہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتےسوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
اک سال گیا اک سال نیا ہے آنے کوپر وقت کا اب بھی ہوش نہیں دیوانے کو
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھےپر ہمیں ان میں تمہیں بھائے بہت
وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میںجو دور ہے وہ دل سے اتر کیوں نہیں جاتا
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔسارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلوچلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو
بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیاتاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books