aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saavan"
اب کے ساون میں شرارت یہ مرے ساتھ ہوئیمیرا گھر چھوڑ کے کل شہر میں برسات ہوئی
ساون ایک مہینے قیصرؔ آنسو جیون بھران آنکھوں کے آگے بادل بے اوقات لگے
جھڑی ایسی لگا دی ہے مرے اشکوں کی بارش نےدبا رکھا ہے بھادوں کو بھلا رکھا ہے ساون کو
ساون کی اس رم جھم میںبھیگ رہا ہے تنہا چاند
کوئی چھینٹا پڑے تو داغؔ کلکتے چلے جائیںعظیم آباد میں ہم منتظر ساون کے بیٹھے ہیں
آنکھیں یوں برسیں پیراہن بھیگ گیاتیرے دھیان میں سارا ساون بھیگ گیا
پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئےپھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے
زندگی بھر میں کھلی چھت پہ کھڑی بھیگا کیصرف اک لمحہ برستا رہا ساون بن کے
یہ حسن نو بہار یہ ساون کی بدلیاںپینا ہے فرض اور نہ پینا حرام آج
پڑے ہیں نفرت کے بیچ دل میں برس رہا ہے لہو کا ساونہری بھری ہیں سروں کی فصلیں بدن پہ زخموں کے گل کھلے ہیں
رکی رکی سی ہے برسات خشک ہے ساونیہ اور بات کہ موسم یہی نمو کا ہے
ہجر میں یوں بہتے ہیں آنسوجیسے رم جھم برسے ساون
خشک ہونے ہی نہیں دیتی آنکھوہ جو ساون کی جھڑی ہے مجھ میں
اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھرچلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتےسوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرایاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے
خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھےسوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹےتری رہبری کا سوال ہے ہمیں راہزن سے غرض نہیں
مانگ لوں تجھ سے تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائےسو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books