aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saba shah"
لہو مہکا تو سارا شہر پاگل ہو گیا ہےمیں کس صف سے اٹھوں کس کے لیے خنجر نکالوں
اسی کفن سے نہ ڈھک جائے سارا شہر کہیںمرا جنازہ پرندے اٹھائے پھرتے ہیں
میں اگر ٹوٹا تو سارا شہر بکھرے گا نبیلؔایسا پتھر ہوں فصیل شہر کی بنیاد کا
تیز تھی اتنی کہ سارا شہر سونا کر گئیدیر تک بیٹھا رہا میں اس ہوا کے سامنے
ضمیر خاک شہہ دو سرا میں روشن ہےمرا خدا مرے حرف دعا میں روشن ہے
آئینہ کیسا تھا وہ شام شکیبائی کاسامنا کر نہ سکا اپنی ہی بینائی کا
روونے نیں مجھ دوانے کے کیا سیانوں کا کامسیل سیں انجہواں کے سارا شہر ویراں ہو گیا
اس شان کا آشفتہ و حیراں نہ ملے گاآئینہ سے فرصت ہو تو تصویر صباؔ دیکھ
اچھی رونق ہے تمہاری بزم میںآ گئے سب شہر کے برباد کیا
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوںمیں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
یار تھا گلزار تھا باد صبا تھی میں نہ تھالائق پابوس جاناں کیا حنا تھی میں نہ تھا
میلاد شہ کا دن ہے کہ یہ روز عید ہےاک بادہ خوار کا سا صبا میں خمار ہے
چھپاتا کیا ہے منہ کب تک چھپے گاتجھے سب شہر قاتل جانتا ہے
یہی دل جو اک بوند ہے بحر غم کیڈبو دے گا سب شہر طوفان کر کے
دوانے دل کوں میرے شہر سیں ہرگز نہیں بنتیاگر جنگل کا جانا ہو تو اس کی بات سب بن جا
کن زمینوں پہ اتارو گے امداد کا قہرکون سا شہر اجاڑو گے بسانے کے لیے
مجھ رنگ زرد اوپر غصے سیں لال مت ہواے سبز شال والے اودے رومال والے
کیا ہو گیا گلشن کو ساکت ہے فضا کیسیسب شاخ و شجر چپ ہیں ہلتا نہیں پتا بھی
کچھ تو ملتا ہے مزہ سا شب تنہائی میںپر یہ معلوم نہیں کس سے ہم آغوش ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books