تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sabaq"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sabaq"
شعر
نہ ترے سوا کوئی لکھ سکے نہ مرے سوا کوئی پڑھ سکے
یہ حروف بے ورق و سبق ہمیں کیا زبان سکھا گئے
جمیل الدین عالی
شعر
یہ رسالہ عشق کا ہے ادق ترے غور کرنے کا ہے سبق
کبھی دیکھ اس کو ورق ورق مرا سینہ غم کی کتاب ہے