aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sad-haa"
حادثہ کون سا ہوا پہلےرات آئی کہ دن ڈھلا پہلے
یکم جنوری ہے نیا سال ہےدسمبر میں پوچھوں گا کیا حال ہے
وہ کوئی عام سا ہی جملہ تھاتیرے منہ سے برا لگا مجھ کو
رنگ تیرا اڑا اڑا سا ہےلگ گئی ہے تجھے نظر شاید
سدا ہر بار دہرایا گیا ہوںمیں نغمے کی طرح گایا گیا ہوں
تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیںہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
اچھوں کو تو سب ہی چاہتے ہیںہے کوئی کہ میں بہت برا ہوں
زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہےبج رہا ہے اور بے آواز ہے
رستے کا انتخاب ضروری سا ہو گیااب اختتام باب ضروری سا ہو گیا
مستقل اب بجھا بجھا سا ہےآخر اس دل کو یہ ہوا کیا ہے
کام سب ہو گئے مرے آساںکون سمجھے گا میری مشکل کو
مجھے دشمن سے اپنے عشق سا ہےمیں تنہا آدمی کی دوستی ہوں
روئے ہوئے بھی ان کو کئی سال ہو گئےآنکھوں میں آنسوؤں کی نمائش نہیں ہوئی
کوئی دستک کوئی آہٹ نہ صدا ہے کوئیدور تک روح میں پھیلا ہوا سناٹا ہے
کاغذوں پر مفلسی کے مورچے سر ہو گئےاور کہنے کے لئے حالات بہتر ہو گئے
اپنا گھر شہر خموشاں سا ہےکون آئے گا یہاں شام ڈھلے
صدر آرا تو جہاں ہو صدر ہےآگرہ کیا اور الہ آباد کیا
معلوم سب ہے پوچھتے ہو پھر بھی مدعااب تم سے دل کی بات کہیں کیا زباں سے ہم
کوئی ہلچل ہے نہ آہٹ نہ صدا ہے کوئیدل کی دہلیز پہ چپ چاپ کھڑا ہے کوئی
وہ معرکہ کہ آج بھی سر ہو نہیں سکامیں تھک کے مسکرا دیا جب رو نہیں سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books