aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadaa-e-bar-haq"
ٹھکرا کے چلے جانا ہے برحق تمہیں لیکنبس رکھنا خیال اتنا جہاں کو نہ خبر ہو
موت برحق ہے جب آ جائے ہمیں کیا لیکنزندگی ہم تری رفتار سے ڈر جاتے ہیں
ان روزوں لطف حسن ہے آؤ تو بات ہےدو دن کی چاندنی ہے پھر اندھیاری رات ہے
موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیساایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے
تنہائی فراق میں امید بارہاگم ہو گئی سکوت کے ہنگامہ زار میں
صدائے درد لگاتا ہوں اس گلی میں جہاںشگفت گل بھی سماعت پہ بار ہوتی ہے
بارہا یہ بھی ہوا انجمن ناز سے ہمصورت موج اٹھے مثل تلاطم آئے
الٰہی واقعی اتنا ہی بد ہے فسق و فجورپر اس مزہ کو سمجھتا جو تو بشر ہوتا
سینۂ آدمی کی بات ہے اوریوں تو چھلنی ہے سینۂ نے بھی
اقرار محبت تو بڑی بات ہے لیکنانکار محبت کی ادا اور ہی کچھ ہے
بدن پر بار ہے پھولوں کا سایہمرا محبوب ایسا نازنیں ہے
عجیب بات ہے کیچڑ میں لہلہائے کنولپھٹے پرانے سے جسموں پہ سج کے ریشم آئے
اس انجمن ناز کی کیا بات ہے غالبؔہم بھی گئے واں اور تری تقدیر کو رو آئے
تم میں جو بات ہے وہ بات نہیں آئی ہےکیا یہ تصویر کسی اور سے کھنچوائی ہے
گلشن خلد کی کیا بات ہے کیا کہنا ہےپر ہمیں تیرے ہی کوچے میں پڑا رہنا ہے
غم سے نازک ضبط غم کی بات ہےیہ بھی دریا ہے مگر ٹھہرا ہوا
جب ذرا رات ہوئی اور مہ و انجم آئےبارہا دل نے یہ محسوس کیا تم آئے
میں بھی حیران ہوں اے داغؔ کہ یہ بات ہے کیاوعدہ وہ کرتے ہیں آتا ہے تبسم مجھ کو
یہ صدا آ رہی ہے قبروں سےعشق قاتل ہے ہم غریبوں کا
بیٹھا ہے جو کہ سایۂ دیوار یار میںفرماں رواۓ کشور ہندوستان ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books