aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadma-e-jaa.n-kaah"
مت منہ سے نثارؔ اپنے کو اے جان برا کہہہے صاحب غیرت کہیں کچھ کھا کے نہ مر جائے
دل کی شامت آئی جا کر پھنس گیایار کے گیسوئے پر خم کیا کریں
تنگ آ جب جب کہا میں نے کہ مر جاؤں کہیںبد گماں سمجھا کہ اس کو اشتیاق حور ہے
ہے افسوس اے عمر جانے کا تیرےکہ تو میرے پاس ایک مدت رہی ہے
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
اک صدمۂ محبت اک صدمۂ جدائیگنتی کے دو ہیں لیکن لاکھوں کی جان پر ہیں
احساس جرم جان کا دشمن ہے جعفریؔہے جسم تار تار سزا کے بغیر بھی
سلگتی دھوپ میں جل کر فقیر شب تری خاککیوں خانقاہ شب بے کراں میں بیٹھ گئی
جن کا یقین راہ سکوں کی اساس ہےوہ بھی گمان دشت میں مجھ کو پھنسے لگے
ہمیں بھی عافیت جاں کا ہے خیال بہتہمیں بھی حلقۂ نا معتبر میں رکھا جائے
لب جاں بخش تک جا کر رہے محروم بوسہ سےہم اس پانی کے پیاسے تھے جو تڑپاتا ہے ساحل پر
اول عشق کی ساعت جا کر پھر نہیں آئیپھر کوئی موسم پہلے موسم سا نہیں دیکھا
عیاں علیمؔ سے ہے جسم و جان کا الحاقمکیں مکاں میں نہ ہوتا تو لا مکاں ہوتا
خط شکستہ میں کیا جانے کب کشید آ جائےکہ سانس روک کے کریو میاں کتابت عشق
کس سے جا کر مانگیے درد محبت کی دواچارہ گر اب خود ہی بے چارے نظر آنے لگے
جو سارے ہم سفر اک بار حرز جاں کر لیںتو جس زمیں پہ قدم رکھیں آسماں کر لیں
موسم وجد میں جا کر میں کہاں رقص کروںاپنی دنیا مری وحشت کے برابر کر دے
حصول منزل جاں کا ہنر نہیں آیاوہ روشنی تھی کہ کچھ بھی نظر نہیں آیا
شمع جو آگے شام کو آئی رشک سے جل کر خاک ہوئیصبح گل تر سامنے ہو کر جوش شرم سے آب ہوا
عذاب وحشت جاں کا صلہ نہ مانگے کوئینئے سفر کے لیے راستہ نہ مانگے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books