aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saeed-rahi"
تم نہیں غم نہیں شراب نہیںایسی تنہائی کا جواب نہیں
گاہے گاہے اسے پڑھا کیجئےدل سے بہتر کوئی کتاب نہیں
دوست بن بن کے ملے مجھ کو مٹانے والےمیں نے دیکھے ہیں کئی رنگ زمانے والے
کوئی معجزاتی سا ایک دل ربا لمحہاس کے ہونٹ کھل جائیں میرے لب پہ تالا ہو
میں نہ پیتا تو ترا لکھا غلط ہو جاتاتیرے لکھے کو نبھایا کیا خطا کی میں نے
رسوائی تو ویسے بھی تقدیر ہے عاشق کیذلت بھی ملی ہم کو الفت کے فسانے سے
خواب سارے تکیے پہ چین کی ہوں سوتے نیندمیرؔ جی کے جیسا ہی روگ ہم نے پالا ہو
میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گادیواروں سے سر ٹکراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا
شب پلنگ پر ہانپتے سائے رہےخواب دروازے کھڑا تکتا رہا
بہت قریب رہی ہے یہ زندگی ہم سےبہت عزیز سہی اعتبار کچھ بھی نہیں
منایا جا رہا ہے غم تمہاراپرانی فلم دیکھی جا رہی ہے
یہ واقعہ مری آنکھوں کے سامنے کا ہےشراب ناچ رہی تھی گلاس بیٹھے رہے
ترے کوچے کی مٹی با وفا ہےمرے پیروں سے لپٹی جا رہی ہے
ہماری بات کاٹی جا رہی ہےکسی کا حوصلہ بڑھتا رہا ہے
ہر شے سے پلٹ رہی ہیں نظریںمنظر کوئی جم نہیں رہا ہے
کون جینے کے لیے مرتا رہےلو، سنبھالو اپنی دنیا ہم چلے
بھنور کی سمت بڑھتی جا رہی ہےیہ کشتی بادباں ہوتے ہوئے بھی
چیزیں اپنی جگہ پہ رہتی ہیںتیرگی بس انہیں چھپاتی ہے
آسماں کہہ رہا ہے اپنی باتاے زمیں تیرا تجربہ کیا ہے
جسموں سے نکل رہے ہیں سائےاور روشنی کو نگل رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books