aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "safiya"
ہونا ہے درد عشق سے گر لذت آشنادل کو خراب تلخیٔ ہجراں تو کیجیے
بہار نو کی پھر ہے آمد آمدچمن اجڑا کوئی پھر ہم نفس کیا
جس کو دل سے لگا کے رکھا تھاوہ خزانہ لٹا گئے آنسو
ہوش آیا تو کہیں کچھ بھی نہ تھاہم بھی کس بزم میں جا بیٹھے تھے
دشت گلزار ہوا جاتا ہےکیا یہاں اہل وفا بیٹھے تھے
رونا مجھے خزاں کا نہیں کچھ مگر شمیمؔاس کا گلہ ہے آئی چمن میں بہار کیوں
اک سفینہ ہے تری یاد اگراک سمندر ہے مری تنہائی
بچا لیا مجھے طوفاں کی موج نے ورنہکنارے والے سفینہ مرا ڈبو دیتے
عجب حریف تھا میرے ہی ساتھ ڈوب گیامرے سفینے کو غرقاب دیکھنے کے لیے
فصل بہار آئی پیو صوفیو شراببس ہو چکی نماز مصلیٰ اٹھائیے
جب سفینہ موج سے ٹکرا گیاناخدا کو بھی خدا یاد آ گیا
گلہ لکھوں میں اگر تیری بے وفائی کالہو میں غرق سفینہ ہو آشنائی کا
رقص مے تیز کرو ساز کی لے تیز کروسوئے مے خانہ سفیران حرم آتے ہیں
ڈوب جاتے ہیں امیدوں کے سفینے اس میںمیں نہ مانوں گا کہ آنسو ہے ذرا سا پانی
محنت سے مل گیا جو سفینے کے بیچ تھادریائے عطر میرے پسینے کے بیچ تھا
کسے خبر کہ سفینے ڈبو چکی کتنےفقیہ و صوفی و شاعر کی ناخوش اندیشی
اب مجھ کو رخصت ہونا ہے اب میرا ہار سنگھار کروکیوں دیر لگاتی ہو سکھیو جلدی سے مجھے تیار کرو
اٹھا دیا تو ہے لنگر ہوا کے جھونکوں میںکدھر سفینہ ہے ساحل کہاں نہیں معلوم
مرے ڈوب جانے کا باعث نہ پوچھوکنارے سے ٹکرا گیا تھا سفینہ
بند آنکھیں کروں اور خواب تمہارے دیکھوںتپتی گرمی میں بھی وادی کے نظارے دیکھوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books