aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sag-e-ham-naam"
یہ تو سچ ہے کہ ہم تجھے پا نہ سکے تری یاد بھی جی سے بھلا نہ سکےترا داغ ہے دل میں چراغ صفت ترے نام کی زیب گلو کفنی
راس آئی ہے نہ آئے گی یہ دنیا لیکنروک رکھا ہے مجھے کوچ کی تیاری نے
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہرسگ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا
اس شہر کو راس آئی ہم جیسوں کی گم نامیہم نام بتاتے تو یہ شہر بھی جل جاتا
دیکھیے لاتی ہے اس شوخ کی نخوت کیا رنگاس کی ہر بات پہ ہم نام خدا کہتے ہیں
طالب خیر نہ ہوں گے کبھی انسان سے ہمنام اس کا ہے بشر اس میں ہے شر دو بٹا تین
معلوم جو ہوتا ہمیں انجام محبتلیتے نہ کبھی بھول کے ہم نام محبت
اک انداز وارفتگی ہے نہ پوچھوکسے دیکھتا ہوں کہاں دیکھتا ہوں
تعلق ہے نہ اب ترک تعلقخدا جانے یہ کیسی دشمنی ہے
بہر بیمار دوا ہے نہ دعاکیا اسے چارہ گری کہتے ہیں
چمن سے رخصت گل ہے نہ لوٹنے کے لیےتو بلبلوں کا تڑپنا یہاں پہ جائز ہے
غم عاقبت ہے نہ فکر زمانہپئے جا رہے ہیں جئے جا رہے ہیں
ہر موج تند جانتی ہے نا خدائیاںطوفاں تو میرے ساتھ ہے گر ناخدا نہیں
محروم ہے نامہ دار دنیاپانی سے تہی حباب دیکھا
خوشی وصال کی اب ہے نہ رنج تنہائییہ کس مقام پہ مجھ کو حیات لے آئی
شب و روز جیسے ٹھہر گئے کوئی ناز ہے نہ نیاز ہےترے ہجر میں یہ پتا چلا مری عمر کتنی دراز ہے
نہ نشیمن ہے نہ ہے شاخ نشیمن باقیلطف جب ہے کہ کرے اب کوئی برباد مجھے
کہتے تھے ہم نہ دیکھ سکیں روز ہجر کوپر جو خدا دکھائے سو ناچار دیکھنا
وعدے پہ تم نہ آئے تو کچھ ہم نہ مر گئےکہنے کو بات رہ گئی اور دن گزر گئے
شکست زندگی ویسے بھی موت ہی ہے ناتو سچ بتا یہ ملاقات آخری ہے نا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books