تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sahar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sahar"
شعر
شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی
کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیا
مجروح سلطانپوری
شعر
ہم ان کے ستم کو بھی کرم جان رہے ہیں
اور وہ ہیں کہ اس پر بھی برا مان رہے ہیں
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
کبھی یوں بھی آ مری آنکھ میں کہ مری نظر کو خبر نہ ہو
مجھے ایک رات نواز دے مگر اس کے بعد سحر نہ ہو