تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sahe"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sahe"
شعر
غم عاشقی میں گرہ کشا نہ خرد ہوئی نہ جنوں ہوا
وہ ستم سہے کہ ہمیں رہا نہ پئے خرد نہ سر جنوں
ن م راشد
شعر
دل چوٹ سہے اور اف نہ کرے یہ ضبط کی منزل ہے لیکن
ساغر ٹوٹے آواز نہ ہو ایسا تو بہت کم ہوتا ہے