aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahnaa"
ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہراخامشی بھی تو ہوئی پشت پناہی کی طرح
آرزو کو روح میں غم بن کے رہنا آ گیاسہتے سہتے ہم کو آخر رنج سہنا آ گیا
خامشی سے ہزار غم سہناکتنا دشوار ہے غزل کہنا
ہر غم سہنا اور خوش رہنامشکل ہے آسان نہیں ہے
مرا آنا جہاں میں منحصر تھا تین باتوں پرجفا سہنا وفا کرنا اور اس کے بعد مر جانا
ہوشیاری دل نادان بہت کرتا ہےرنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے
میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبیتو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں
اک اور دریا کا سامنا تھا منیرؔ مجھ کومیں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
گفتگو ان سے روز ہوتی ہےمدتوں سامنا نہیں ہوتا
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کوکہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
سہما سہما ڈرا سا رہتا ہےجانے کیوں جی بھرا سا رہتا ہے
بہار آئے تو میرا سلام کہہ دینامجھے تو آج طلب کر لیا ہے صحرا نے
حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کوکتنی دور سے آئی ہے یہ ریت سے ہاتھ ملانے کو
لڑکیاں ماؤں جیسے مقدر کیوں رکھتی ہیںتن صحرا اور آنکھ سمندر کیوں رکھتی ہیں
صحرا کو بہت ناز ہے ویرانی پہ اپنیواقف نہیں شاید مرے اجڑے ہوئے گھر سے
سہتا رہا جفائے دوست کہتا رہا ادائے دوستمیرے خلوص نے مرا جینا محال کر دیا
چمن میں رہنے والوں سے تو ہم صحرا نشیں اچھےبہار آ کے چلی جاتی ہے ویرانی نہیں جاتی
دیکھئے گا سنبھل کر آئینہسامنا آج ہے مقابل کا
صحرا سے ہو کے باغ میں آیا ہوں سیر کوہاتھوں میں پھول ہیں مرے پاؤں میں ریت ہے
جس بزم میں ساغر ہو نہ صہبا ہو نہ خم ہورندوں کو تسلی ہے کہ اس بزم میں تم ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books