aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahraa-e-najaf"
بے تیرے کیا وحشت ہم کو تجھ بن کیسا صبر و سکوںتو ہی اپنا شہر ہے جانی تو ہی اپنا صحرا ہے
گدائے شاہ نجف ہوں سو میرے کاسے سےجہاں کو چرخ سخن کے سبھی پتے ملیں گے
میں اسی کوہ صفت خون کی اک بوند ہوں جوریگ زار نجف و خاک خراساں سے ملا
جامیؔ میں تصور میں وہاں پہنچا ہوا ہوںہاں مجھ کو مرے شاہ نجف دیکھ رہے ہیں
رکھی ہوئی ہے دونوں کی بنیاد ریت پرصحرائے بے کراں کو سمندر لکھیں گے ہم
کافی ہے بہت وسعت صحرائے زمانہہم اور کہیں ڈھونڈ نکالیں گے ٹھکانہ
صحرائے بے خیال میں جل تھل کہاں کے ہیںآخر ہوائے شوق یہ بادل کہاں کے ہیں
خاک صحرائے جنوں نرم ہے ریشم کی طرحآبلہ ہے نہ کوئی آبلہ پا میرے بعد
ہر ایک سمت یہاں وحشتوں کا مسکن ہےجنوں کے واسطے صحرا و آشیانہ کیا
تیرہ و تار خلاؤں میں بھٹکتا رہا ذہنرات صحرائے انا سے میں ہراساں گزرا
ہم تلخیٔ حیات کو آساں نہ کر سکےصحرائے زندگی کو گلستاں نہ کر سکے
صحرائے انتظار میں رہنا ہے عمر بھرزاد سفر میں صرف کفن چاہئے مجھے
تشنگان ذوق اس صحرائے ہستی سے الگپاؤں مارو تو ابلتا ہے سمندر سامنے
میں تو اب شہر میں ہوں اور کوئی رات گئےچیختا رہتا ہے صحرائے بدن کے اندر
ہم ہیں تو نہ رکھیں گے اتنا تجھے افسردہچل نغمۂ ناطقؔ سن صحرائے جنوں نے لا
صہباؔ صاحب دریا ہو تو دریا جیسی بات کروتیز ہوا سے لہر تو اک جوہڑ میں بھی آ جاتی ہے
تیری باتوں سے آج تو واعظوہ جو تھی خواہش نجات گئی
وہ ہے بڑا کریم رحیم اس کی ذات ہےناحق گناہ گاروں کو فکر نجات ہے
تیرے خیال ناف سے چکر میں کیا ہے دلگرداب سے نکل کے شناور نہیں پھرا
کہا تھا کس نے کہ شاخ نحیف سے پھوٹیںگناہ ہم سے ہوا بے گناہیوں جیسا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books