aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sail"
ہمیشہ خون دل رویا ہوں میں لیکن سلیقے سےنہ قطرہ آستیں پر ہے نہ دھبا جیب و دامن پر
ہیں اعتبار سے کتنے گرے ہوے دیکھااسی زمانے میں قصے اسی زمانے کے
معلوم نہیں کس سے کہانی مری سن لیبھاتا ہی نہیں اب انہیں افسانہ کسی کا
آپ اپنی گلی کے سائل کوکم سے کم پر سوال تو رکھئے
آہ کرتا ہوں تو آتے ہیں پسینے ان کونالہ کرتا ہوں تو راتوں کو وہ ڈر جاتے ہیں
ایک دن غرق نہ کر دے تجھے یہ سیل وجوددیکھ ہو جائے نہ پانی کہیں سر سے اونچا
طوفاں اٹھا رہا ہے مرے دل میں سیل اشکوہ دن خدا نہ لائے جو میں آب دیدہ ہوں
دست دعا کو کاسۂ سائل سمجھتے ہوتم دوست ہو تو کیوں نہیں مشکل سمجھتے ہو
جھڑی ایسی لگا دی ہے مرے اشکوں کی بارش نےدبا رکھا ہے بھادوں کو بھلا رکھا ہے ساون کو
خط شوق کو پڑھ کے قاصد سے بولےیہ ہے کون دیوانہ خط لکھنے والا
محتسب تسبیح کے دانوں پہ یہ گنتا رہاکن نے پی کن نے نہ پی کن کن کے آگے جام تھا
یادوں کے شبستان میں بیٹھا ہوا سائلتنہا جو نظر آتا ہے تنہا نہیں ہوتا
شباب کر دیا میرا تباہ الفت نےخزاں کے ہاتھ کی بوئی ہوئی بہار ہوں میں
یہ مسجد ہے یہ مے خانہ تعجب اس پر آتا ہےجناب شیخ کا نقش قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی
سیل زماں میں ڈوب گئے مشہور زمانہ لوگوقت کے منصف نے کب رکھا قائم ان کا نام
محبت میں جینا نئی بات ہےنہ مرنا بھی مر کر کرامات ہے
اس دشت میں اے سیل سنبھل ہی کے قدم رکھہر سمت کو یاں دفن مری تشنہ لبی ہے
جناب شیخ مے خانہ میں بیٹھے ہیں برہنہ سراب ان سے کون پوچھے آپ نے پگڑی کہاں رکھ دی
تندیٔ سیل وقت میں یہ بھی ہے کوئی زندگیصبح ہوئی تو جی اٹھے، رات ہوئی تو مر گئے
تمہیں پروا نہ ہو مجھ کو تو جنس دل کی پروا ہےکہاں ڈھونڈوں کہاں پھینکی کہاں دیکھوں کہاں رکھ دی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books