aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saindil"
ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکثرلوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
سر جس پہ نہ جھک جائے اسے در نہیں کہتےہر در پہ جو جھک جائے اسے سر نہیں کہتے
ٹھوکر کسی پتھر سے اگر کھائی ہے میں نےمنزل کا نشاں بھی اسی پتھر سے ملا ہے
ہو جائے جہاں شام وہیں ان کا بسیراآوارہ پرندوں کے ٹھکانے نہیں ہوتے
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیںکہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری
کیا تباہ تو دلی نے بھی بہت بسملؔمگر خدا کی قسم لکھنؤ نے لوٹ لیا
میں اس کے وعدے کا اب بھی یقین کرتا ہوںہزار بار جسے آزما لیا میں نے
میرے دل کو بھی پڑا رہنے دوچیز رکھی ہوئی کام آتی ہے
ادھر ادھر مری آنکھیں تجھے پکارتی ہیںمری نگاہ نہیں ہے زبان ہے گویا
خوشبو کو پھیلنے کا بہت شوق ہے مگرممکن نہیں ہواؤں سے رشتہ کئے بغیر
گھر میں رہا تھا کون کہ رخصت کرے ہمیںچوکھٹ کو الوداع کہا اور چل پڑے
سرخیاں خون میں ڈوبی ہیں سب اخباروں کیآج کے دن کوئی اخبار نہ دیکھا جائے
بتوں کو پوجنے والوں کو کیوں الزام دیتے ہوڈرو اس سے کہ جس نے ان کو اس قابل بنایا ہے
کعبے میں مسلمان کو کہہ دیتے ہیں کافربت خانے میں کافر کو بھی کافر نہیں کہتے
تم جب آتے ہو تو جانے کے لیے آتے ہواب جو آ کر تمہیں جانا ہو تو آنا بھی نہیں
نا امیدی ہے بری چیز مگرایک تسکین سی ہو جاتی ہے
کیسے اس بات پر یقیں کر لوںتو حقیقت ہے کوئی خواب نہیں
سکوں نصیب ہوا ہو کبھی جو تیرے بغیرخدا کرے کہ مجھے تو کبھی نصیب نہ ہو
اس سے بہتر جواب کیا ہوگاکھو گیا وہ مرے سوالوں میں
مدتوں بعد ہم کسی سے ملےیوں لگا جیسے زندگی سے ملے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books