aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sajda-e-dar"
کسی کے سنگ در سے ایک مدت سر نہیں اٹھامحبت میں ادا کی ہیں نمازیں بے وضو برسوں
جہاں میں ہو گئی نا حق تری جفا بد نامکچھ اہل شوق کو دار و رسن سے پیار بھی ہے
صدائے درد لگاتا ہوں اس گلی میں جہاںشگفت گل بھی سماعت پہ بار ہوتی ہے
ابھی تک فصل گل میں اک صدائے درد آتی ہےوہاں کی خاک سے پہلے جہاں تھا آشیاں میرا
قبول ہو کہ نہ ہو سجدہ و سلام اپناتمہارے بندے ہیں ہم بندگی ہے کام اپنا
فقط مال و زر دیوار و در اچھا نہیں لگتاجہاں بچے نہیں ہوتے وہ گھر اچھا نہیں لگتا
فقدان عروج رسن و دار نہیں ہےمنصور بہت ہیں لب اظہار نہیں ہے
سجدۂ عشق پہ تنقید نہ کر اے واعظدیکھ ماتھے پہ ابھی چاند نمایاں ہوگا
کھلا یہ دل پہ کہ تعمیر بام و در ہے فریببگولے قالب دیوار و در میں ہوتے ہیں
ادا ہوا نہ کبھی مجھ سے ایک سجدۂ شکرمیں کس زباں سے کروں گا شکایتیں تیری
ہاں میں تو لیے پھرتا ہوں اک سجدۂ بیتابان سے بھی تو پوچھو وہ خدا ہیں کہ نہیں ہیں
واں سجدۂ نیاز کی مٹی خراب ہےجب تک کہ آب دیدہ سے تازہ وضو نہ ہو
یہ ہم کو چھوڑ کے تنہا کہاں چلے وامقؔابھی تو منزل معراج دار باقی ہے
ہوں مکاں میں بند جیسے امتحاں میں آدمیسختیٔ دیوار و در ہے جھیلتا جاتا ہوں میں
کیا خبر کب قید بام و در سے اکتا جائے دلبستیوں کے درمیاں صحرا بھی ہونا چاہیئے
خیال وعدہ ترا بسکہ شب نظر میں رہاتمام رات مرا جی صدائے در میں رہا
میرے ہی سنگ و خشت سے تعمیر بام و درمیرے ہی گھر کو شہر میں شامل کہا نہ جائے
کوئی یہاں سے چل دیا رونق بام و در نہیںدیکھ رہا ہوں گھر کو میں گھر ہے مگر وہ گھر نہیں
دیوار و در سا چاہیے دیوار و در مجھےدیوانگی میں یاد نہیں اپنا گھر مجھے
میں لے کے دل کے رشتے گھر سے نکل چکا ہوںدیوار و در کے رشتے دیوار و در میں ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books