aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sajda-e-shukraana"
قبول ہو کہ نہ ہو سجدہ و سلام اپناتمہارے بندے ہیں ہم بندگی ہے کام اپنا
سجدۂ عشق پہ تنقید نہ کر اے واعظدیکھ ماتھے پہ ابھی چاند نمایاں ہوگا
ادا ہوا نہ کبھی مجھ سے ایک سجدۂ شکرمیں کس زباں سے کروں گا شکایتیں تیری
ہاں میں تو لیے پھرتا ہوں اک سجدۂ بیتابان سے بھی تو پوچھو وہ خدا ہیں کہ نہیں ہیں
واں سجدۂ نیاز کی مٹی خراب ہےجب تک کہ آب دیدہ سے تازہ وضو نہ ہو
شعر میں ساتھ روانی کے معانی بھی تو بھراے صداؔ قید تو کوزے میں سمندر کر دے
اکا دکا صدائے زنجیرزنداں میں رات ہو گئی ہے
یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شایدکہ آ رہی ہے دمادم صدائے کن فیکوں
یہ صدا آ رہی ہے قبروں سےعشق قاتل ہے ہم غریبوں کا
صدائے قلقل مینا مجھے نہیں آتیمرے سوال کا شیشے میں کچھ جواب نہیں
صدائے وقت کی گر باز گشت سن پاؤمرے خیال کو تم شاعرانہ کہہ دینا
مجھے کسی نے سنا ہی نہیں توجہ سےمیں بد زبان صدائے کرخت ہوں شاید
چھپا ہوں میں صدائے بانسلی میںکہ تا جانوں پری رو کی گلی میں
صدائے دل کو کہیں باریاب ہونا تھامرے سوال کا کچھ تو جواب ہونا تھا
بہت برباد ہیں لیکن صدائے انقلاب آئےوہیں سے وہ پکار اٹھے گا جو ذرہ جہاں ہوگا
عزیزو اس کو نہ گھڑیال کی صدا سمجھویہ عمر رفتہ کی اپنی صدائے پا سمجھو
صدائے درد لگاتا ہوں اس گلی میں جہاںشگفت گل بھی سماعت پہ بار ہوتی ہے
وہ آئے جاتا ہے کب سے پر آ نہیں جاتاوہی صدائے قدم کا ہے سلسلہ کہ جو تھا
خیال وعدہ ترا بسکہ شب نظر میں رہاتمام رات مرا جی صدائے در میں رہا
انہیں یہ زعم کہ بے سود ہے صدائے سخنہمیں یہ ضد کہ اسی ہاؤ ہو میں پھول کھلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books