aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sajjad-ali"
مجھے پتہ ہے اسی نے چلائی ہے گولینہیں ہے دشت میں صیاد دوسرا کوئی
کہتے تھے تجھی کو جان اپنیاور تیرے بغیر بھی جئے ہیں
مجھے دھوکا ہوا کہ جادو ہےپاؤں بجتے ہیں تیرے بن چھاگل
بے دیے لے اڑا کبوتر خطیوں پہنچتا ہے اوپر اوپر خط
یارو ہمارا حال سجن سیں بیاں کروایسی طرح کرو کہ اسے مہرباں کرو
غم کے تاریک افق پر عابدؔکچھ ستارے سر مژگاں گزرے
تکثیریت کا حامل جمہوریت کا حاملعظمت نشاں سراسر ہندوستاں ہمارا
تیر پہ تیر نشانوں پہ نشانے بدلےشکر ہے حسن کے انداز پرانے بدلے
دم رخصت وہ چپ رہے عابدؔآنکھ میں پھیلتا گیا کاجل
ہے جلوہ فروشی کی دکاں جو یہ اب اسی نےدیوار میں کھڑکی سر بازار نکالی
میرا جینا ہے سیج کانٹوں کیان کے مرنے کا نام تاج محل
یا کبھی عاشقی کا کھیل نہ کھیلیا اگر مات ہو تو ہاتھ نہ مل
آج آیا ہے اپنا دھیان ہمیںآج دل کے نگر سے گزرے ہیں
لالچ کی نظر کون کسی شخص کو دیکھےآنکھوں کے ورے خاک ہے آنکھوں کے پرے خاک
دن کٹا جس طرح کٹا لیکنرات کٹتی نظر نہیں آتی
آ گیا دھیان میں مضموں تری یکتائی کاآج مطلع ہوا مصرع مری تنہائی کا
مرے وجود کا محور چمکتا رہتا ہےاسی سند سے مقدر چمکتا رہتا ہے
پرسش کو اگر ہونٹ تمہارے نہیں ہلتےکیا قتل کو بھی ہاتھ تمہارا نہیں اٹھتا
دیکھو تو ہر بغل میں ہے دفتر دبا ہوااخبار میں جو چھاپنا چاہو خبر نہیں
رونے نے مرے سیکڑوں گھر ڈھا دیے لیکنکیا راہ ترے کوچے کی ہموار نکالی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books