تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sajnii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sajnii"
شعر
کوئی بھی سجنی کسی بھی ساجن کی منتظر ہے نہ مضطرب ہے
تمام بام اور در بجھے ہیں کہیں بھی روشن دیا نہیں ہے
انور علیمی
شعر
کون ثانی شہر میں اس میرے ماہ پارے کی ہے
چاند سی صورت دوپٹہ سر پہ یک تارے کا ہے
عبدالرحمان احسان دہلوی
شعر
رات دن گردش میں ہیں لیکن پڑا رہتا ہوں میں
کام کیا میرا یہاں ہے سوچتا رہتا ہوں میں