aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salaamat"
تم سلامت رہو ہزار برسہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
جذبۂ عشق سلامت ہے تو انشا اللہکچے دھاگے سے چلے آئیں گے سرکار بندھے
تم سلامت رہو قیامت تکاور قیامت کبھی نہ آئے شادؔ
دل صاف ہو کس طرح کہ انصاف نہیں ہےانصاف ہو کس طرح کہ دل صاف نہیں ہے
ہمیں رنجش نہیں دریا سے کوئیسلامت گر رہے صحرا ہمارا
حسینوں سے فقط صاحب سلامت دور کی اچھینہ ان کی دوستی اچھی نہ ان کی دشمنی اچھی
اک گھر بھی سلامت نہیں اب شہر وفا میںتو آگ لگانے کو کدھر جائے ہے پیارے
آستاں بھی کوئی مل جائے گا اے ذوق نیازسر سلامت ہے تو سجدہ بھی ادا ہو جائے گا
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہےرستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے
پیار وہ پیڑ ہے سو بار اکھاڑو دل سےپھر بھی سینے میں کوئی داب سلامت رہ جائے
کمال جوش جنوں میں رہا میں گرم طوافخدا کا شکر سلامت رہا حرم کا غلاف
اپنی خودداری سلامت دل کا عالم کچھ سہیجس جگہ سے اٹھ چکے ہیں اس جگہ پھر جائیں کیا
آزادی نے بازو بھی سلامت نہیں رکھےاے طاقت پرواز تجھے لائیں کہاں سے
مے خانہ سلامت ہے تو ہم سرخیٔ مے سےتزئین در و بام حرم کرتے رہیں گے
وہ مل نہ سکے یاد تو ہے ان کی سلامتاس یاد سے بھی ہم نے بہت کام لیا ہے
جلا ہے شہر تو کیا کچھ نہ کچھ تو ہے محفوظکہیں غبار کہیں روشنی سلامت ہے
آفاق کی منزل سے گیا کون سلامتاسباب لٹا راہ میں یاں ہر سفری کا
خیر ساقی کی سلامت مے کدہجس قدر پی اتنی ہشیاری بڑھی
سلامت رہو تم برا کرنے والوبرا کر رہے ہو بھلا ہو رہا ہے
سر سلامت لیے لوٹ آئے گلی سے اس کییار نے ہم کو کوئی ڈھنگ کی خدمت نہیں دی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books