aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salet"
کسی کو سال نو کی کیا مبارک باد دی جائےکلینڈر کے بدلنے سے مقدر کب بدلتا ہے
جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو سمیٹ کےزخموں کو اب گنوں گا میں بستر پہ لیٹ کے
یہ کس نے فون پے دی سال نو کی تہنیت مجھ کوتمنا رقص کرتی ہے تخیل گنگناتا ہے
حملہ ہے چار سو در و دیوار شہر کاسب جنگلوں کو شہر کے اندر سمیٹ لو
دلہن بنی ہوئی ہیں راہیںجشن مناؤ سال نو کے
جو موتیوں کی طلب نے کبھی اداس کیاتو ہم بھی راہ سے کنکر سمیٹ لائے بہت
مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کرکر حوصلہ کشادہ فضا میں اڑان کا
اب کے بار مل کے یوں سال نو منائیں گےرنجشیں بھلا کر ہم نفرتیں مٹائیں گے
سال نو آتا ہے تو محفوظ کر لیتا ہوں میںکچھ پرانے سے کلینڈر ذہن کی دیوار پر
بیتابیاں سمیٹ کے سارے جہان کیجب کچھ نہ بن سکا تو مرا دل بنا دیا
اس ہوا میں کر رہے ہیں ہم ترا ہی انتظارآ کہیں جلدی سے ساقی شیشہ و ساغر سمیت
ترے انتظار میں اس طرح مرا عہد شوق گزر گیاسر شام جیسے بساط دل کوئی خستہ حال سمیٹ لے
چمن کا حسن سمجھ کر سمیٹ لائے تھےکسے خبر تھی کہ ہر پھول خار نکلے گا
یارو حدود غم سے گزرنے لگا ہوں میںمجھ کو سمیٹ لو کہ بکھرنے لگا ہوں میں
تمام خلق خدا زیر آسماں کی سمیٹزمیں نے کھائی ولیکن بھرا نہ اس کا پیٹ
دنیا میں بحرؔ کون عبادت گزار ہےصوم و صلٰوۃ داخل رسم و رواج ہے
امیر شہر کے طاقوں میں جلنے والے چراغاجالے کتنے گھروں کے سمیٹ لاتے ہیں
سمیٹ لیں مہ و خورشید روشنی اپنیصلاحیت ہے زمیں میں بھی جگمگانے کی
تار نظر بھی غم کی تمازت سے خشک ہےوہ پیاس ہے ملے تو سمندر سمیٹ لوں
وہ تو گیا اب اپنی انا کو سمیٹ لےاے غم گسار دست دعا کو سمیٹ لے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books