تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "samajhnii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "samajhnii"
شعر
بات الٹی وہ سمجھتے ہیں جو کچھ کہتا ہوں
اب کی پوچھا تو یہ کہہ دوں گا کہ حال اچھا ہے
جلیل مانک پوری
شعر
ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں
کہ جن کو پڑھ کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں