تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sambhaaluu.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sambhaaluu.n"
شعر
او دل توڑ کے جانے والے دل کی بات بتاتا جا
اب میں دل کو کیا سمجھاؤں مجھ کو بھی سمجھاتا جا
حفیظ جالندھری
شعر
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی
دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی