aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sameTe"
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئیاور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
گزر رہا ہوں کسی خواب کے علاقے سےزمیں سمیٹے ہوئے آسماں اٹھائے ہوئے
ہزار درد سمیٹے ہوئے ہوں اک دل میںبکھر گئی جو مری داستاں تو کیا ہوگا
پر سمیٹے خود ہی بیٹھا ہے پرندہ اک طرفجو قفس میں ہی نہیں اس کو رہا کیسے کروں
ایک ملال کی گرد سمیٹے میں نے خود کو پار کیاکیسے کیسے وصل گزارے ہجر کا زخم چھپانے میں
نکل گیا تھا وہ حسین اپنی زلف باندھ کرہوا کی باقیات کو سمیٹتے رہے ہیں ہم
بکھر گیا ہوں میں رشتوں کی ڈور سے کٹ کرکوئی تو آ کے سمیٹے ادھر ادھر سے مجھے
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوںعشق توفیق ہے گناہ نہیں
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گاکیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا
ڈر ہم کو بھی لگتا ہے رستے کے سناٹے سےلیکن ایک سفر پر اے دل اب جانا تو ہوگا
مصحفیؔ ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہوگا کوئی زخمتیرے دل میں تو بہت کام رفو کا نکلا
عرض احوال کو گلا سمجھےکیا کہا میں نے آپ کیا سمجھے
یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری باتدے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور
دیر سے گونجتے ہیں سناٹےجیسے ہم کو پکارتا ہے کوئی
یہ بات ترک تعلق کے بعد ہم سمجھےکسی سے ترک تعلق بھی اک تعلق ہے
ہم تو سمجھے تھے کہ برسات میں برسے گی شرابآئی برسات تو برسات نے دل توڑ دیا
اتنا مانوس ہوں سناٹے سےکوئی بولے تو برا لگتا ہے
جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو سمیٹ کےزخموں کو اب گنوں گا میں بستر پہ لیٹ کے
آئنہ دیکھ کر وہ یہ سمجھےمل گیا حسن بے مثال ہمیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books